Chief Minister Balochistan Mir Abdul Qudoos Bezinjo is presiding over the meeting regarding the provision of subsidy on agricultural seeds and fertilizers for wheat and oilseeds to the farmers of flood affected districts
کوئٹہ۔ 12 اکتوبر ۔ٹکرز
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلئ سطحی اجلاس
۔اجلاس میں صوبے کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے کسانوں کو گندم اور روغنی اجناس کے لئے زرعی بیجوں اور کھاد پر سبسڈی کی فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
۔اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت میراسداللہ بلوچ ، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات حافظ عبد الباسط، سیکرٹری خزانہ محمد ہاشم غلزئی اور سیکرٹری زراعت سمیت دیگر متعلقہ حکام بھی شریک
۔ اجلاس میں حالیہ سیلابی بارشوں سے متاثرہ کسانوں کو فوری طور پر ریلیف کی فراہمی کے لیے زرعی بیجوں اور کھاد پر سبسڈی سمیت دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال
۔صوبائی حکومت تمام متاثرہ اضلاع میں چھ ہزار بلڈوزر گھنٹے متاثرہ کسانوں کو فراہم کرے گی ۔اجلاس میں فیصلہ
۔صوبائی حکومت صوبے کے متاثرہ کسانوں کو زرعی بیجوں پر 70 فیصد سبسڈی فراہم کر رہی ہے ۔بریفنگ
۔کھادوں اور سولر سسٹم کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت 50 فیصد سبسڈی فراہم کر رہی ہے ۔بریفنگ
۔گندم اور روغنی اجناس سمیت دیگر اجناس کے لئے 71 ہزار ٹن سے زائد زرعی بیجوں کی ضرورت ہے ۔بریفنگ
۔ صوبائی حکومت اس وقت متاثرہ اضلاع کے کسانوں کو 15 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے ۔بریفنگ
۔صوبائی حکومت متاثرہ اضلاع کے کسانوں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے ۔وزیراعلئ کا خطاب
۔سیلابی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان زرعی شعبے کو پہنچا ہے ۔وزیراعلئ
۔نہری نظام سمیت ٹیوب ویل اور سولر سسٹم بھی متاثر ہوئے ہیں ۔وزیراعلئ
۔زرعی شعبہ ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔وزیراعلئ
۔ہماری کوشش ہے کہ متاثرین کی جلد بحالی کرکے انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کیا جائے ۔وزیراعلئ
۔حکومت ترجیحی بنیادوں پر کاشتکاروں کے مسائل حل کرے گی ۔وزیراعلئ