Chief Minister Balochistan Mir Abdul Quddus Bizenjo is presiding over the provincial cabinet meeting through video link
کوئٹہ 15 مئی ۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس
۔اجلاس میں صوبے کو درپیش مالی مسائل کو باعث تشویش قرار دیا گیا
۔سیکریٹری خزانہ کی کابینہ کو صوبے کی مالی صورتحال پر بریفنگ
۔مالی ڈسپلن کو ہر صورت برقرار رکھتے ہوۓ ترقیاتی منصوبوں کے لیۓ فنڈز کی دستیابی اور اجراء میں رکاؤٹ پیدا نہ ہونے دی جاۓ ۔وزیراعلئ
۔اجلاس میں وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم کے سیلاب کے دوران بحالی کے لیۓ اعلان کردہ دس ارب روپے کا تاحال اجراء نہ ہونے پر بھی اظہار تشویش
۔کابینہ کا پی پی ایل کے رویہ پر اظہار برہمی
۔صوبائی حکومت کی مسلسل کوششوں اور ٹھوس موقف کے باوجود پی پی ایل کی جانب سے صوبے کے واجبات کی ادائیگی کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا ۔کابینہ
۔وزیراعظم کے اعلان کردہ دس ارب روپے اور پی پی ایل کی جانب سے واجبات کی ادائیگی سے بلوچستان کو ریلیف مل سکتاہے ۔کابینہ
۔اجلاس میں اس حوالے سے فوری طور پر وزیراعظم سے رابطہ کرکے انہیں صورتحال سے آگاہ کرنے کا فیصلہ
۔جاری ترقیاتی عمل کو ہر صورت برقرار رکھا جاۓ گا ۔وزیراعلئ
۔مالی مسائل کے حل کے لیۓ تمام ممکنہ زرائع برؤے کار لاۓ جائیں گے ۔وزیراعلئ