ٹکرز
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بز نجو سے امریکی سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
۔چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی بھی ملاقات میں موجود
۔ملاقات میں بلوچستان کی ترقی میں امریکی معاونت کے فروغ سرمایہ کاری صوبے میں امن امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت
۔پاکستان اور امریکہ میں 75 سالہ طویل دوستانہ تعلقات ہیں۔ملاقات میں اتفاق
۔دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کا فروغ باعث اطمینان ہے۔ملاقات میں اتفاق
۔بلوچستان پاکستان کا مضبوط حصہ اور مستقبل ہے ۔وزیراعلئ
۔بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہے ۔وزیراعلئ
۔سیکیورٹی کے حوالے سے کسی قسم کے سنجیدہ خطرات درپیش نہیں ہیں۔وزیراعلئ
۔صوبے میں قومی شاہراہیں اور ترقیاتی منصوبے محفوظ ہیں۔وزیراعلئ
۔قومی شاہراہوں پر غیر ضروری چیک پوسٹوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔وزیراعلئ
۔گوادر میں ترقیاتی عمل تیز رفتاری سے جاری ہے۔وزیراعلئ
۔ریکوڈک معاہدے پر صوبے کی تمام سیاسی جماعتیں آن بورڈ اور مطمئین ہیں۔وزیراعلئ
۔صوبے کی سمندری حدود سے غیر ٹرالنگ کا خاتمہ اور بارڈر ٹریڈ میں اضافہ کیا گیا ہے۔وزیراعلئ
۔پاکستان اور بلوچستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہیں۔وزیراعلئ
۔ہمیں کبھی خشک سالی اور کبھی سیلاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔وزیراعلئ
۔حالیہ سیلاب میں شدید نقصانات ہوۓ۔وزیراعلئ
۔ایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوۓ۔وزیراعلئ
۔تعمیر نو اور بنیادی ڈھانچے کی درستگی سب سے بڑا چیلنج ہے ۔وزیراعلئ
۔حکومت متاثرین کی بحالی کے لیۓ پر عزم ہے ۔وزیراعلئ
۔صوبے کا رقبہ زیادہ آبادی کم اور منقسم ہونے سے لوگوں کو ضروریات زندگی پہنچانا مشکل ہوتا ہے۔وزیراعلئ
۔امریکی حکومت تعمیر نو اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کےلیۓ تعاون فراہم کریگی۔امریکی سفیر
۔عالمی بنک اور ڈونرز ادارے سیلاب متاثرین کی بحالی زراعت اور دیگر شعبوں کی ترقی کے لیۓ فنڈز فراہم کرینگے ۔امریکی سفیر
۔ملاقات میں پاک افغان تعلقات اور افغان مہاجرین سے متعلق امور پر بھی بات چیت
۔افغان وار کا سب سے اثر پاکستان اور بلوچستان پر مرتب ہوا۔وزیراعلئ
۔ہم طویل عرصہ سے لاکھوں افغان پناہ گزینو ں کی مہمان نوازی کر رہے ہیں۔وزیراعلئ
۔پاکستان افغانستان میں ٹھوس بنیادوں پر امن کے قیام کا خواہاں ہے ۔وزیراعلئ
۔خواہش ہے کہ افغان پناہ گزین جلد باعزت طور پر اپنے وطن واپس جائیں ۔وزیراعلئ
۔امریکہ نے افغان مہاجرین کی معاونت کے لیۓ سو ملین ڈالر مختص کیۓ ہیں ۔امریکی سفیر
۔وزیراعلئ کا سیلاب متاثرین کے لیۓ امریکی امداد پر اظہار تشکر
۔اس اگست کے بعد وزیراعلئ بلوچستان اور امریکی سفیر کی یہ دوسری ملاقات ہے
۔اس سے قبل امریکی سفیر کی دعوت پر ملاقات ہوئی
۔میں نے وعدہ کیا تھا کہ جلد بلوچستان آؤنگا ۔امریکی سفیر کا وزیراعلئ سے مقالمہ
۔آپکی دعوت پر اور اپنے وعدے کی تکمیل کے لیۓ بلوچستان آیا ہوں ۔امریکی سفیر